نقطہ نظر جم، ورزش، فٹنس اور ہم خواتین میں باقاعدگی سے جم جاتی ہوں اور اگر کبھی نہ جاسکوں تو گھر میں ورزش اور چہل قدمی کے ذریعے اپنے فٹنس کے معمول کو جاری رکھتی ہوں۔
نقطہ نظر تعلیمی اداروں کا کھلنا اور والدین کی بڑھتی پریشانی! 6 ماہ کے وقفے کے بعد تعلیمی ادارے کھلنے کا یہ سفر دشوار اور صبر آزما ہےجس کو باہمی رواداری اور تحمل کےساتھ ہی آسان بنایا جاسکتا ہے
نقطہ نظر ’ہمارا گھر، گھر سے زیادہ دفتر یا درسگاہ لگنے لگا ہے‘ سماجی حیوان ہونےکےناطے رشتے دار اور دوستوں کی محافل آکسیجن کا کام کرتی ہیں تاہم زندگی کی دوڑ میں ہم اکثر خود سے ملنا بھول جاتےہیں۔
نقطہ نظر 'کورونا نے ہمارے گلتے سڑتے تعلیمی نظام کو تو جیسے چکنا چور کردیا' جہاں کورونا اور لاک ڈاؤن کے باعث تعلیمی ادارے بند ہوئے ہیں، وہیں گھر اور خاندان کی اہمیت، تعلیم و تربیت گاہ کی حیثیت سے اجاگر ہوئی ہیں
نقطہ نظر موجودہ نظامِ تعلیم یا ہوم اسکولنگ؟ آج کا دور متقاضی ہے ایسے افراد کا جو بہادر ہوں، مضبوط قوتِ فیصلہ اور قوتِ ارادی کے حامل، باصلاحیت اور زمہ دار بھی ہوں۔
نقطہ نظر ماں بنی تو ماں کی قدر نہ کرنے کا پچھتاوا ستانے لگا وہ ماں ہی تو تھی جس نے میری لڑکھڑاہٹ کو چال اور میرے بھولپن کو شعور کی دہلیز تک انگلی پکڑ کر چلنا سکھایا۔
نقطہ نظر مواصلاتی دور میں تربیت کے بدلتے انداز اور والدین کو درپیش چیلنجز یہ ممکن نہیں کہ والدین خود تو موبائل اور ٹی وی میں آسودگی تلاش کریں اور بچوں سے علم دوستی اورصحت مند مشاغل کی توقع رکھیں
نقطہ نظر یوں مارکس کی خاطر بچوں پر ذہنی ٹارچر ٹھیک نہیں! امتحانات محض ایک مرحلہ ہے نصاب سے متعلق طلباء کی یادداشت اور امتحانی تکنیک کی سمجھ بوجھ کا۔
نقطہ نظر نجی اسکول کس طرح بچوں پر تعلیم کے دروازے بند کر رہے ہیں؟ ماہانہ 5 سے 10 ہزار کا اضافہ معمول کی بات ہے، جبکہ آئےدن مختلف مقابلوں اور سرگرمیوں کےنام پر ہزاروں کاخرچہ الگ درد سر ہے
نقطہ نظر جنسی تعلیم اور ہمارے دوغلے رویے بلوغت سے متعلق بروقت اور مکمل آگاہی بچوں اور نوجوانوں کو باشعور اور محتاط بناتی ہے اور بے راہ روی سے دور رکھتی ہے۔
نقطہ نظر دبئی چلو: پاکستان سے ہجرت انتخاب یا مجبوری بحرین میں مقیم ابصار کا کہنا ہے کہ پاکستانی نو جوانوں کی ساری زندگی روٹی، کپڑا اور مکان کی تگ ودومیں گزر جاتی ہے۔
نقطہ نظر نمبروں کی بے مقصد دوڑ کا انجام؟ اِس سے قطع نظر کہ بچے نے کیا پڑھا اور کیا سیکھا، بیشتر والدین کی فکر اور توجہ صرف مارکس شیٹ کے ہندسوں تک محدود ہوتی ہے۔
نقطہ نظر 'سب سے پہلے ہمارا چینل' سنسنی خیزی اور تیز رفتاری ان نیوز چینلز کی مجبوری ہے سو ''سب سے پہلے'' ناظرین تک خبر پہنچانے کے لیے ہر جتن کیا جاتا ہے۔
نقطہ نظر عام عورت، خاص عورت یہ دن مجھ جیسی عام عورتوں کے لیے نہیں بلکہ اُن خاص عورتوں کے لیے مخصوص ہے جنہوں نے کارہائے نمایاں انجام دیے ہیں۔
نقطہ نظر تعلیم کی گمراہ کن 'ریٹنگ' ایچ ای سی کے نزدیک کیمپس کا رقبہ، پی ایچ ڈی پروفیسروں، مقالات اور طلباء کی تعداد ہی اعلیٰ تعلیمی معیار کی ضمانت ہے
نقطہ نظر جانے کس جرم کی سزا پائی ہے ثاقبہ کاکڑ ایک معصوم باغی تھی، جو اپنی حق گوئی کی پاداش میں کچھ نااہل اور کم ظرف لوگوں کی اناپرستی کی بھینٹ چڑھ گئی۔
نقطہ نظر کمبخت ویلنٹائنز ڈے تعلیم، تفریح اور ترقی کے لیے مغرب کا رخ کرنا جائز ہے مگر ایک کمبخت ویلنٹائن نے ہماری روایات کی ایسی کی تیسی کر دی ہے.
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین